انوار كنز الايمان على جواب جميل الرحمن
收藏NIAID Data Ecosystem2026-03-11 收录
下载链接:
https://doi.org/10.7910/DVN/SUQ3T0
下载链接
链接失效反馈官方服务:
资源简介:
اس مقالہ میں اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ الرحمة الرضوان کے ترجمہ قرآن بنام کنز الایمان پر ایک انگریزی فتوی کا علمی محاسبہ کیا گیا ہے جو کہ انٹرنیٹ پر موجود ہے جسکےلکھنے والے کوئی جمیل الرحمن صاحب (دیوبندی) ہیں اور فتوی پر ان کہ استاد کی تصحیح و تصدیق بھی ہے، انھوں نے اپنےفتوی میں پانچ آیات کریمہ کے ترجمہ پر بے جا اعتراض کئے اور آخر میں حکم یہ دیا کہ “Translation is unreliable this translation should therefore be avoided” “ترجمہ ( کنز الایمان) معتبر نہیں لہزا اس سے بچا جاۓ۔(۱)تو اس مقالہ میں ان کہ اس قول کا تعاقب کیا گیا ہے اور دلائل و براہین سے ثابت کر دیا ہے کے جن آیات کہ ترجمہ پر اعتراض ہے ان میں کوئی ترجمہ غلط نہیں غلط تو غلط نامناسب بھی نہیں کیونکہ تفاسیر معتبر کہ مطابق ہیں، اور معترض کی را ۓ میں جو تراجم صحیح ہیں ان سے ترجمہ کنز الایمان کا تقابلی جائزہ پیش کر دیا گیا ہے، اور ساتھ ہی فضائل کنز الایمان کے تحت اپنے اور غیروں کے اقوال فی المدح کنز الایمان نقل کر دئے گئے ہیں جن کے مطالعہ سے قائرین پر روز روشن کی طرح عیاں ہو جاۓگا کے ترجمہ کنز الایمان نہایت ہی صحیح اور بہترین ترجمہ ہےوللہ الحمد۔
创建时间:
2019-11-09



